آئندہ سال حج عوام کیلئے خواب بن جائے گا ، حکومت نے زیادہ اخراجات کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ایس اوپیز کی وجہ سے اس بار حج مہنگا ہوگا،حجاج کرام کیلیے زیادہ سے زیادہ سہولیات حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،عازمین حج کو سبسڈی کے متبادل سہولیات دے رہے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading آئندہ سال حج عوام کیلئے خواب بن جائے گا ، حکومت نے زیادہ اخراجات کا عندیہ دے دیا