ضمنی انتخابات ،اہم سیاسی جماعت نےتحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)مسلم لیگ فنکشنل نے پی ایس88ملیر کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔ یہ بات فنکنشل لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم اور سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ اس موقع پر فنکشنل لیگ… Continue 23reading ضمنی انتخابات ،اہم سیاسی جماعت نےتحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا































