جمشید دستی کی گدھاگاڑی پر ولیمے میں تہلکہ خیز انٹری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی راج پارٹی کے رہنما اجمل کالرو کی مظفرگڑھ میں تقریب ولیمہ میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انوکھے طریقے سے شادی میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں پہنچے۔ جمشید دستی اور دیگر نے دولہے… Continue 23reading جمشید دستی کی گدھاگاڑی پر ولیمے میں تہلکہ خیز انٹری