عمران خان نیازی کو نہیں چھوڑیں گے، اینٹی کرپشن اور پولیس کے محکمے کو سیاست کیلئے استعمال کیاجارہاہے،عطا اللہ تارڑ کا جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف عدالت جانے کا عندیہ
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے چار رکنی میڈیکل بورڈ کورٹ لکھپت جیل بھجوایاہے لیکن اس کی رپورٹس نہیں دی گئیں،ہم کوٹ لکھپت سپرنٹنڈنٹ کے خلاف عدالت جائیں گے،ایف آئی اے شہبازشریف پر دبائو ڈالنے کیلئے پریشر ڈالا جارہاہے،جہانگیر ترین… Continue 23reading عمران خان نیازی کو نہیں چھوڑیں گے، اینٹی کرپشن اور پولیس کے محکمے کو سیاست کیلئے استعمال کیاجارہاہے،عطا اللہ تارڑ کا جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف عدالت جانے کا عندیہ