حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، مذہبی جماعت کااسلام آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے،تحریک لبیک نے فیض آباد انٹر چینج کے مقام پر اپنا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی کوششیں کامیاب ہوگئیں، وزیر مذہبی امور نے تحریک لبیک کو منا لیا ہے۔ وزیر اعظم… Continue 23reading حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، مذہبی جماعت کااسلام آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ