گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی ،وزیراعظم نے آزاد امیدوار وں سے رابطے کا ٹاسک کسے سونپ دیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم نے علی امین گنڈاپور کو گلگت بلتستان انتخابات میں کام یاب ہونیوالے آزاد امیدواروں سے رابطے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے آزاد امیدواروں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جیتنے والے چار آزاد امیدوار تحریک انصاف میں… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی ،وزیراعظم نے آزاد امیدوار وں سے رابطے کا ٹاسک کسے سونپ دیا