بختاور بھٹو پیا گھر سدھارنے کیلئے تیار، نکاح کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
کراچی(این این آئی) سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کے بعد ان کی شادی کا دعوت نامہ بھی وائرل ہوگیا جبکہ ان کے منگیتر محمود چوہدری نے شادی کے مقام کی بھی تصدیق کردی۔ بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر محمود چوہدری نے… Continue 23reading بختاور بھٹو پیا گھر سدھارنے کیلئے تیار، نکاح کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا