منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمشن اینڈ میلنگ نے ایک مراسلہ بھی جاری کیا ہے۔اِس نوٹیفیکیشن کے مطابق میٹرک  ایف اے  آئی کام اور ایف اے درس نظامی پروگرامز کے جاری اور نئے دونوں طلباء و طالبات داخلہ فیس

اور فارم داخلوں کی آخری تاریخ 5۔مارچ تک جمع کرسکتے ہیں۔پی ایچ ڈی  ایم فل  ایم ایس/ایم ایس)آنرز( بی ایس)فیس ٹو فیس(اور ڈپلومہ /سرٹیفکیٹ پروگرامز کے نئے طلبہ کے لئے داخلوں کی آخری تاریخ  15۔فروری مقرر ہے جبکہ جاری طلبائ26۔فروری تک داخلہ فیس جمع کراسکیں گے۔واضح رہے کہ پی ایچ ڈی  ایم فل  ایم ایس/ایم ایس)آنرز( بی ایس)فیس ٹو فیس( میرٹ بیسڈ پروگرامز ہیں  نئے طلبہ مجوزہ طریقہ کار کے مطابق داخلہ فارم مکمل کرکے متعلقہ شعبہ جات کو 15۔فروری تک ارسال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…