ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کا مذہبی عقیدت واحترام سے آغاز ہوچکا،صوبے میں تقریبات کاسلسلہ جاری رہے گا:عثمان بزدار
لاہور (پ ر )ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے دوسرے روزآج ایوان وزیراعلیٰ میں آل پاکستان کثیراللسانی نعتیہ محفل مشاعرے کا انعقاد ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،صوبائی وزراء،ارکان اسمبلی،معاونین خصوصی اوراعلی حکام نے نعتیہ محفل مشاعرے میں شرکت کی۔محکمہ اطلاعات و ثقافت اورپنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرے میں ممتاز شعرا شریک ہوئے… Continue 23reading ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کا مذہبی عقیدت واحترام سے آغاز ہوچکا،صوبے میں تقریبات کاسلسلہ جاری رہے گا:عثمان بزدار