اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

گلگت بلتستان میں صرف شیرکی آوازیں آرہی تھیں لیکن ۔۔ 8 سیٹوں پر جیت کی مبارکباد عمران خان کو نہیں بلکہ سلیکٹرز کو دیتے ہیں ،مریم نواز شریف نے حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دیے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان میں صرف شیرکی آوازیں آرہی تھیں لیکن ۔۔ 8 سیٹوں پر جیت کی مبارکباد عمران خان کو نہیں بلکہ سلیکٹرز کو دیتے ہیں ،مریم نواز شریف نے حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک جعلی حکومت ہے یہ ملک نہیں چل سکتا۔مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےپاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ جب تک جعلی حکومت ہے مہنگائی کم نہیں ہوسکتی، جب تک جعلی حکومت ہےغریب کو دوائی نہیں مل… Continue 23reading گلگت بلتستان میں صرف شیرکی آوازیں آرہی تھیں لیکن ۔۔ 8 سیٹوں پر جیت کی مبارکباد عمران خان کو نہیں بلکہ سلیکٹرز کو دیتے ہیں ،مریم نواز شریف نے حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دیے

نبی کریم ؐسے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے، آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں ناقابل برداشت ہیں:عثمان بزدار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

نبی کریم ؐسے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے، آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں ناقابل برداشت ہیں:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے اور آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں قطعی طور پر ناقابل برداشت ہیں -ہر سال ربیع الاول میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ سرکاری سطح پر… Continue 23reading نبی کریم ؐسے محبت ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے، آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں ناقابل برداشت ہیں:عثمان بزدار

معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کوئلے کی کانوں کی لیزاور تجدید پر پابندی اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیاہے:عثمان بزدار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کوئلے کی کانوں کی لیزاور تجدید پر پابندی اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیاہے:عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلی آفس میں آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے صدر میربہروزریکی بلوچ کی قیادت میں چاروں صوبوں کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی-آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے صدر میربہروزریکی بلوچ نے آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے مسائل کے… Continue 23reading معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کوئلے کی کانوں کی لیزاور تجدید پر پابندی اٹھانے کا اصولی فیصلہ کیاہے:عثمان بزدار

’’بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘‘ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

’’بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘‘ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسکولوں کے حوالے سے فیصلہ اگلے ہفتے کے اجلاس میں کیا جائے گا ۔ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تجویز زیر بحث ہے کہ سلیبس کو کم اور گرمیوں کی چھٹیوں کا ختم کر دیں یا… Continue 23reading ’’بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘‘ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

ایک تھانے کو ایک کروڑ 4 لاکھ روپے کا بجلی بل موصول

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایک تھانے کو ایک کروڑ 4 لاکھ روپے کا بجلی بل موصول

لاہور (آن لائن) لیسکو نے تھانہ نولکھا کو 1کروڑ 4 لاکھ روپے مالیت کا بجلی کا بل بھیج دیا ہے۔ بل وصول کرتے ہی تھانہ نولکھا کے پولیس افسران ہواس باختہ ہوگئے اور انہوں نے بل کے بارے میں فوری طور پر اعلیٰ پولیس حکام کو آگاہ کیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تھانہ… Continue 23reading ایک تھانے کو ایک کروڑ 4 لاکھ روپے کا بجلی بل موصول

فردوس عاشق کی 9 زندگیاں، اُن کے پاس کیا گیدڑ سنگھی ہے کہ وہ پاتال میں گر کر پھر سے عروج کی طرف گامزن ہو جاتی ہیں،کیا گوٹیاں لڑاتی ہیں کہ بند دروازے کھل جاتے ہیں ، سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا حیران کن انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

فردوس عاشق کی 9 زندگیاں، اُن کے پاس کیا گیدڑ سنگھی ہے کہ وہ پاتال میں گر کر پھر سے عروج کی طرف گامزن ہو جاتی ہیں،کیا گوٹیاں لڑاتی ہیں کہ بند دروازے کھل جاتے ہیں ، سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی 9زندگیاں ایک معمہ ہیں، اُن کے پاس کیا گیدڑ سنگھی ہے کہ وہ پاتال میں گر کر پھر سے عروج کی طرف گامزن ہو جاتی ہیں۔ کیا گوٹیاں لڑاتی ہیں کہ بند دروازے کھل جاتے ہیں۔روزنامہ جنگ میں شائع اپنے ایک کالم میں سینئر صحافی سہیل وڑائچ… Continue 23reading فردوس عاشق کی 9 زندگیاں، اُن کے پاس کیا گیدڑ سنگھی ہے کہ وہ پاتال میں گر کر پھر سے عروج کی طرف گامزن ہو جاتی ہیں،کیا گوٹیاں لڑاتی ہیں کہ بند دروازے کھل جاتے ہیں ، سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا حیران کن انکشاف

امریکا نے پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکا نے پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے پاکستان کو پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی وزارت خارجہ نے کورونا وباء کے خلاف تیار کرنے والی ویکسین کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو خط لکھا تھا کہ جس میں انہوں نے کورونا کی ویکسین کی فراہمی کیلئے دلچسپی ظاہر… Continue 23reading امریکا نے پاکستان کو کرونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی

گلگت ،جی بی اے 2 میں دوبارہ گنتی پر پیپلزپارٹی کاکامیابی کا دعویٰ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت ،جی بی اے 2 میں دوبارہ گنتی پر پیپلزپارٹی کاکامیابی کا دعویٰ

گلگت (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے دعوی کیا ہے کہ گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 گلگت (2) میں دوبارہ گنتی پر اس کے امیدوار کو برتری حاصل ہوگئی ہے۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق جمیل احمدکو دوبارہ گنتی پر 142ووٹوں کی برتری مل گئی ہے،اس سے قبل آنے والے غیر سرکاری نتائج کے… Continue 23reading گلگت ،جی بی اے 2 میں دوبارہ گنتی پر پیپلزپارٹی کاکامیابی کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان کس ملک کا کل پہلی دفعہ سرکاری دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کس ملک کا کل پہلی دفعہ سرکاری دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج جمعرات کو کابل کادورہ کریں گے، دورے کے دوران افغان صدراشرف غنی اور عبد اللہ عبد اللہ سے ملاقات کریں گے ، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال ہوگا۔افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصوراحمدخان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کس ملک کا کل پہلی دفعہ سرکاری دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں