اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے پیش نظر ہوم ورک دینے کے احکامات، مراسلہ جاری کر دیا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے پیش نظر ہوم ورک دینے کے احکامات، مراسلہ جاری کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کر رہی ہے کہ پنجاب کے تعلیمی ادارے بند نہ کئے جائیں مگر صورتحال سے ایسا لگتا ہے کہ حکومت کو سکول بند کرنا پڑیں گے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی… Continue 23reading سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے پیش نظر ہوم ورک دینے کے احکامات، مراسلہ جاری کر دیا گیا

دبئی حکومت نے پاکستانیوں کو دبئی آنے سے روک دیا، پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزہ اور انٹری پرمٹ پر پابندی عائد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

دبئی حکومت نے پاکستانیوں کو دبئی آنے سے روک دیا، پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزہ اور انٹری پرمٹ پر پابندی عائد

لاہور (آن لائن) دبئی حکومت نے پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت آنے کے بعد پاکستانیوں کے لئے سیر و تفریح کے ویزے بند کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزٹ ویزے تا حکم ثانی بند کردئیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں دبئی حکومت نے پاکستان میں اپنے سفارتخانے کو ہدایات جاری… Continue 23reading دبئی حکومت نے پاکستانیوں کو دبئی آنے سے روک دیا، پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزہ اور انٹری پرمٹ پر پابندی عائد

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کے بھتیجے کی جلی ہوئی لاش گاڑی سے برآمد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کے بھتیجے کی جلی ہوئی لاش گاڑی سے برآمد

خیرپور(این این آئی) خیرپورمیں بھرگنی کے قریب سڑک پر جلی ہوئی ڈبل کیبن گاڑی سے لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق جلی ہوئی ڈبل کیبن گاڑی اے ایس آئی بلاول وسان کی ہے جبکہ جلی ہوئی لاش ناقابل شناخت ہے جسے پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی تفصیلات حاصل کرنے کیلئے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کے بھتیجے کی جلی ہوئی لاش گاڑی سے برآمد

میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز آڈٹ کا کیس نہیں سن سکتا لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج نے چیف جسٹس سے  درخواست دوسری عدالت بھجوانے کی سفارش کر دی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز آڈٹ کا کیس نہیں سن سکتا لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج نے چیف جسٹس سے  درخواست دوسری عدالت بھجوانے کی سفارش کر دی

لاہور( آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدوحید نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کو آڈٹ کیلئے منتخب کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت سننے سے معذرت کرلی جبکہ  چیف جسٹس سے کیس کو دوسری عدالت بھجوانے کی سفارش کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے حوالے… Continue 23reading میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز آڈٹ کا کیس نہیں سن سکتا لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج نے چیف جسٹس سے  درخواست دوسری عدالت بھجوانے کی سفارش کر دی

اختیارات کاناجائزاستعمال ،بجٹ میں اضافہ احسن اقبال کیخلاف نارووال سپورٹس سٹی کیس میں ریفرنس دائر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

اختیارات کاناجائزاستعمال ،بجٹ میں اضافہ احسن اقبال کیخلاف نارووال سپورٹس سٹی کیس میں ریفرنس دائر

راولپنڈی ( آن لائن) نیب راولپنڈی نے نارووال اسپورٹس سٹی میں اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔ بدھ کے روز نیب راولپنڈی نے نارووال اسپورٹس سٹی میں اختیارات کے غلط استعمال اور پروجیکٹ سات سو تیس ملین سے تین ارب تک پہنچانے کے الزام میں احسن اقبال کیخلاف… Continue 23reading اختیارات کاناجائزاستعمال ،بجٹ میں اضافہ احسن اقبال کیخلاف نارووال سپورٹس سٹی کیس میں ریفرنس دائر

پرانے بخار،جذام،برص سمیت تمام موذی بیماریو ں کا علاج ،بس اس شہر میں جائیں اور یہاں کی مٹی کو پانی میں گھول کر پی لیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

پرانے بخار،جذام،برص سمیت تمام موذی بیماریو ں کا علاج ،بس اس شہر میں جائیں اور یہاں کی مٹی کو پانی میں گھول کر پی لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مدینہ کی مٹی میں شفا ہے ، اکثر احادیث آپ کی نظروں سے گزری ہونگی جن میں نبی کریم ﷺ کا یہ جملہ موجود ہے۔ آپ ؐ کو مدینہ شہر کے ساتھ ساتھ وہاں کی مٹی بھی بہت عزیز تھی ، حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ اپنی کتاب جذب القلوب الی دیار محبوب… Continue 23reading پرانے بخار،جذام،برص سمیت تمام موذی بیماریو ں کا علاج ،بس اس شہر میں جائیں اور یہاں کی مٹی کو پانی میں گھول کر پی لیں

انڈور تقریبات۔۔۔ شادی ہالز اور مارکیز میں تقاریب پر پابندی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

انڈور تقریبات۔۔۔ شادی ہالز اور مارکیز میں تقاریب پر پابندی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شادی ہالز اور مارکیز میں تقاریب پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عدالت حکومتی پالیسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے ۔ درخواست گزار کے وکیل سردار تیمور اسلم جبکہ اٹارنی جنرل خالد جاوید اور ڈپٹی… Continue 23reading انڈور تقریبات۔۔۔ شادی ہالز اور مارکیز میں تقاریب پر پابندی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا نوٹس،سی ٹی او فیصل آباد کو عہدے سے ہٹادیا گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا نوٹس،سی ٹی او فیصل آباد کو عہدے سے ہٹادیا گیا

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف ٹریفک آفیسرفیصل آباد کو عہدے سے ہٹانے کاحکم دیا-وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر سی ٹی او فیصل آباد کا تبادلہ کر دیا گیا اور انہیں سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا نوٹس،سی ٹی او فیصل آباد کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا پارا چنار میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا پارا چنار میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پارا چنار میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا پارا چنار میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس