میں یہ ذمہ داری مزید نہیں سنبھال سکتا ،اعجاز احمد شاہ کی جانب سے وزارت داخلہ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (آن لائن ) بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ نے خرابی صحت اور بھائیوں کی وفات کے بعد اپنی مصروفیات کے سبب وزارت داخلہ کی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی درخواست کی تھی۔سرکاری میڈیا کے مطابق یہ بات جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہی گئی ہے۔اعجاز شاہ نے… Continue 23reading میں یہ ذمہ داری مزید نہیں سنبھال سکتا ،اعجاز احمد شاہ کی جانب سے وزارت داخلہ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی