مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا ، تنخواہ دار ، متوسط اور سفید پوش طبقہ کے لئے گھر کے ماہانہ اخراجات پورے کرناناممکن ہو گیا
پشاور(آن لائن) مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا ، تنخواہ دار ، متوسط اور سفید پوش طبقہ کے لئے گھر کے ماہانہ اخراجات پورے کرناناممکن ہو گیا ہے حکومت کی جانب نوٹس لئے جانے کے باوجود مہنگائی کی شرح میں کمی نہ ہو سکی پشاور میں بڑا گوشت بغیر ہڈی کے 600روپے تک پہنچ گیا… Continue 23reading مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا ، تنخواہ دار ، متوسط اور سفید پوش طبقہ کے لئے گھر کے ماہانہ اخراجات پورے کرناناممکن ہو گیا