بلاول بھٹو کا غریب مزدوروں کے لئے مفت گھروں کا اعلان
سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت تقسیم کیے جائیں گے، اس کے علاوہ بینظیر مزدور کارڈ کا اجرا بھی جلد کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کےمطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے آج سندھ کے شہر سکھر میں نیولیبرسٹی کا افتتاح… Continue 23reading بلاول بھٹو کا غریب مزدوروں کے لئے مفت گھروں کا اعلان































