اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نعت، تقریر اور کوئز مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز میں تقریب کی جھلکیاں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

نعت، تقریر اور کوئز مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز میں تقریب کی جھلکیاں

لاہور (پ ر )ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐ کے سلسلے میں محکمہ سکولز ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں صوبائی سطح پر نعت، تقریری او رکوئز مقابلے جیتنے والے سکولوں کے طلبہ کے اعزاز میں شاندار تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا- ٭تقریب تقسیم انعامات کی صدارت وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کی… Continue 23reading نعت، تقریر اور کوئز مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے اعزاز میں تقریب کی جھلکیاں

ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ:وزیراعلی عثمان بزدار نے نعت، تقریری و کوئز صوبائی مقابلے جیتنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ:وزیراعلی عثمان بزدار نے نعت، تقریری و کوئز صوبائی مقابلے جیتنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے

لاہور (پ ر )ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے سلسلے میں آج ایوان اقبال میں نعت، تقریری و کوئز مقابلے جیتنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں تقریب کاانعقاد کیا گیا-وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی سطح پر سکولوں کے جیتنے والے طلبا وطالبات میں انعامات تقسیم کئے-وزیراعلی عثمان بزدار نے طلبا و طالبات کونقد… Continue 23reading ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ:وزیراعلی عثمان بزدار نے نعت، تقریری و کوئز صوبائی مقابلے جیتنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے

آج ملک بھر میں موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

آج ملک بھر میں موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ با لائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔گلگت بلتستان میں موسم سرداورمطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا کے… Continue 23reading آج ملک بھر میں موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

گرفتاریوں کا خوف،ن لیگیوں نے ڈرکے مارے کیا کام کرنا شروع کردیا؟جان کر آپ بھی انکی ہوشیاری کو داد دینگے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

گرفتاریوں کا خوف،ن لیگیوں نے ڈرکے مارے کیا کام کرنا شروع کردیا؟جان کر آپ بھی انکی ہوشیاری کو داد دینگے

لاہور ،اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام 13 دسمبر کو لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم کے احتجاجی جلسے کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے گرفتاریوں سے بچنے کے لئے اپنی عبوری ضمانتیں کروانا شروع کر دی ہیں، بتایا گیا ہے کہ متعدد (ن) لیگی کارکنوں… Continue 23reading گرفتاریوں کا خوف،ن لیگیوں نے ڈرکے مارے کیا کام کرنا شروع کردیا؟جان کر آپ بھی انکی ہوشیاری کو داد دینگے

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس سیٹھ وقار کی موت کے پیچھے کیا کسی کا ہاتھ تھا، کوئی سازش ہوئی یا علاج میں غفلت برتی گئی؟ سلیم صافی حقائق سامنے لے آئے ، اہم انکشافات

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس سیٹھ وقار کی موت کے پیچھے کیا کسی کا ہاتھ تھا، کوئی سازش ہوئی یا علاج میں غفلت برتی گئی؟ سلیم صافی حقائق سامنے لے آئے ، اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار سلیم صافی اپنے آج کے کالم”عدلیہ کے وقار کی رخصتی”میں تحریرکرتے ہیں کہ کورونا کی وبا اب کی بار پہلے سے زیادہ ظالم بن کر لوٹی ہے اور اس نے ہمت اور جرات کے پہاڑ اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سیٹھ وقار کو… Continue 23reading چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس سیٹھ وقار کی موت کے پیچھے کیا کسی کا ہاتھ تھا، کوئی سازش ہوئی یا علاج میں غفلت برتی گئی؟ سلیم صافی حقائق سامنے لے آئے ، اہم انکشافات

نواز شریف کے 5کزنزکو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف کے 5کزنزکو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی)بینکنگ جرائم کورٹ نے کشمیر شوگر مل اور اتفاق شوگر مل کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پانچ کزنز کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔بینکنگ جرائم کورٹ کے جج منیر احمد کی عدالت میں کشمیر شوگو مل اور اتفاق شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت میں نواز شریف کے… Continue 23reading نواز شریف کے 5کزنزکو گرفتار کرنے کا حکم

ڈالر کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی ، مزید اضافہ برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں 

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی ، مزید اضافہ برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں 

کراچی (این این آئی )اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید10پیسے کے اضافے سے 161روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا جب کہ یورو کی قدر میں80پیسے اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزجمعہ کو انٹربینک میںڈالرکی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی ، مزید اضافہ برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں 

ایک اور آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ، گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا عمل شروع

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایک اور آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ، گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا عمل شروع

اسلام آباد(این این آئی) گلگت بلتستان انتخابات میں جیتنے والے ایک اور آزاد امیدوار نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی جس کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ گلگت بلتستان انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور گزشتہ روز 5 آزاد امیدواروں نے پاکستان تحریک… Continue 23reading ایک اور آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ، گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا عمل شروع

حکومت کا اہم منصوبہ، 12 لاکھ افراد کو روزگار ملنے کی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا اہم منصوبہ، 12 لاکھ افراد کو روزگار ملنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( این این آئی )معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی تعمیراتی صنعت کیلئے اقدامات سے اس صنعت سی وابسطہ دیگر صنعتوں کو فروغ حاصل ہو رہا ہے، تعمیرات کے شعبہ میں حوصلہ افراء ترقی وزیراعظم کے عوام دوست وژن کی عکاس ہے، راوی… Continue 23reading حکومت کا اہم منصوبہ، 12 لاکھ افراد کو روزگار ملنے کی خوشخبری سنا دی گئی