وزیراعظم نے منافع خور وں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف نوٹس لے لیا،سخت کارروائی کا حکم دے دیا
اسلام آباد (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے عناصر غریب دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں، اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمت پر فراہمی اور وافر مقدار میں دستیابی کو… Continue 23reading وزیراعظم نے منافع خور وں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف نوٹس لے لیا،سخت کارروائی کا حکم دے دیا






























