ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

630 منصوبوں کے نام پر اربوں جاری ، نہ کام مکمل نہ مانیٹرنگ کا نظام این ایچ اے میں 4 ارب 73 کروڑ روپے کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

630 منصوبوں کے نام پر اربوں جاری ، نہ کام مکمل نہ مانیٹرنگ کا نظام این ایچ اے میں 4 ارب 73 کروڑ روپے کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی میں کرپشن اور مالی بدعنوانی کا ایک نیا سکینڈل سامنے آ گیا ہے ۔ نواز شریف حکومت کے آخری سال کے دوران این ایچ اے کے کرپٹ حکام نے سڑکوں کی مرمت کے نام پر 4 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کی لوٹ مار کی تھی اور… Continue 23reading 630 منصوبوں کے نام پر اربوں جاری ، نہ کام مکمل نہ مانیٹرنگ کا نظام این ایچ اے میں 4 ارب 73 کروڑ روپے کا نیا سکینڈل سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا محمد نوازشریف اور محمد شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا محمد نوازشریف اور محمد شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے محمد نوازشریف اور محمد شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے-وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے-وزیراعلی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورغمزدہ خاندان کو… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا محمد نوازشریف اور محمد شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ آفس کے پی آر او سیکشن میں تعینات اسسٹنٹ گلریز احمد کے بھائی انتقال کر گئے،وزیراعلی عثمان بزدار کا اظہار تعزیت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ آفس کے پی آر او سیکشن میں تعینات اسسٹنٹ گلریز احمد کے بھائی انتقال کر گئے،وزیراعلی عثمان بزدار کا اظہار تعزیت

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ آفس کے پی آر او سیکشن میں تعینات اسسٹنٹ گلریز احمد کے بڑے بھائی آج قضائے الہی سے انتقال کر گئے -وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے گلریز احمد کے بھائی کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے-وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ا ور تعزیت کااظہار… Continue 23reading وزیراعلیٰ آفس کے پی آر او سیکشن میں تعینات اسسٹنٹ گلریز احمد کے بھائی انتقال کر گئے،وزیراعلی عثمان بزدار کا اظہار تعزیت

وزیراعلی عثمان بزدارکا فیصل آباد کے علاقے جھنگ روڈ پر بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیراعلی عثمان بزدارکا فیصل آباد کے علاقے جھنگ روڈ پر بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس

لاہور (پ ر )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کے علاقے جھنگ روڈ پر بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے ملزمان کی جلد گرفتاری کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ ملزما ن کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے… Continue 23reading وزیراعلی عثمان بزدارکا فیصل آباد کے علاقے جھنگ روڈ پر بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور دانیال عزیز کے والد چوہدری انور عزیزانتقال کر گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور دانیال عزیز کے والد چوہدری انور عزیزانتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بزرگ سیاستدان چوہدری انور عزیز انتقال کر گئے ، چوہدری انور عزیز رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر بھی رہے ، مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد تھے ،واضح رہے اب سے کچھ دیر پہلے لندن سے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور دانیال عزیز کے والد چوہدری انور عزیزانتقال کر گئے

بزدار حکومت دکھی انسانیت کی خدمت میں ایک اور قدم آگے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

بزدار حکومت دکھی انسانیت کی خدمت میں ایک اور قدم آگے

لاہور (پ ر )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کر دیاہے -وزیراعلی آفس میں انصاف میڈیسن کارڈ کے اجراء کی پروقار تقریب منعقد ہوئی-وزیراعلی عثمان بزدار نے ہیپاٹائٹس،ایڈز اور ٹی بی کے مریضوں میں انصاف میڈیسن کارڈ تقسیم کئے -صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، معاون خصوصی اطلاعات… Continue 23reading بزدار حکومت دکھی انسانیت کی خدمت میں ایک اور قدم آگے

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال کی خبر کس نے جاری کی ؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال کی خبر کس نے جاری کی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کر گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق بیگم شمیم اختر اس وقت لندن میں ہی نوازشریف کے ساتھ مقیم تھیں لیکن اب وہ انتقال کر گئی ہیں ۔ نوازشریف کی والدہ 15 فروری کو لندن گئی تھیں اور… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال کی خبر کس نے جاری کی ؟

کسی بھی پاکستانی کی جان و مال ، عزت و آبرو کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، معاون خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

کسی بھی پاکستانی کی جان و مال ، عزت و آبرو کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، معاون خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی

لاہور( پر یس ریلیز )معاون خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اورپاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر اسلامک فوبیا کے خاتمے اور تمام آسمانی مذاہب کے مقدسات ، انبیاء ؑ کی توہین کے خاتمے کیلئے عالمی سطح… Continue 23reading کسی بھی پاکستانی کی جان و مال ، عزت و آبرو کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، معاون خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی

پانی کیلئے بورنگ کے دوران گیس نکل آئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

پانی کیلئے بورنگ کے دوران گیس نکل آئی

رحیم یار خان،اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)رحیم یار خان کے علاقے کوٹ کرم خان میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس نکل آئی، اہل علاقہ کی جانب سے پانی کی بورنگ کے دوران گیس دریافت ہونے کے دعوے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام دوڑے چلے آئے۔ ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام… Continue 23reading پانی کیلئے بورنگ کے دوران گیس نکل آئی