ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا کرنے کا فیصلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کرنیکا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔دونوں کو پنجاب پرزن رولز کی شق 545بی کے تحت رہا کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق دونوں کی طرف سے ہوم سیکرٹری کو درخواست جمع کرا ئی جارہی ہے ۔شہباز شریف کے وکیل… Continue 23reading شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رہا کرنے کا فیصلہ

ہماری ایک الگ تحریک ہے اور ہم الگ جلسے کر رہے ہیں، ملک کی معروف سیاسی جماعت کا پی ڈی ایم سے اظہار لاتعلقی کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہماری ایک الگ تحریک ہے اور ہم الگ جلسے کر رہے ہیں، ملک کی معروف سیاسی جماعت کا پی ڈی ایم سے اظہار لاتعلقی کا اعلان

پشاور(آن لائن) پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے قائم کیے جانے والے اسٹیج پر پی ڈی ایم جماعتوں کے علاوہ جماعت اسلامی کا بھی پرچم لگا دیا گیا۔ جس کے بعد جماعت اسلامی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت… Continue 23reading ہماری ایک الگ تحریک ہے اور ہم الگ جلسے کر رہے ہیں، ملک کی معروف سیاسی جماعت کا پی ڈی ایم سے اظہار لاتعلقی کا اعلان

بیگم شمیم اختر کا انتقال، مریم نواز پشاور جلسہ میں خطاب کیلئے سٹیج پر آئیں تو کیا کہہ کر لوٹ گئیں؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

بیگم شمیم اختر کا انتقال، مریم نواز پشاور جلسہ میں خطاب کیلئے سٹیج پر آئیں تو کیا کہہ کر لوٹ گئیں؟

پشاور (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور میاں شہبازشریف کی والدہ اور مریم نوازشریف کی دادی کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی۔ اتوار کو جلسے کے دور ان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف بھی جلسہ سے خطاب کیلئے پہنچیں… Continue 23reading بیگم شمیم اختر کا انتقال، مریم نواز پشاور جلسہ میں خطاب کیلئے سٹیج پر آئیں تو کیا کہہ کر لوٹ گئیں؟

شہباز شریف سے جیل میں لیگی رہنما کی مشاورت، نماز جنازہ اور جائے تدفین بارے اہم فیصلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

شہباز شریف سے جیل میں لیگی رہنما کی مشاورت، نماز جنازہ اور جائے تدفین بارے اہم فیصلہ

لندن /لاہور(این این آئی) عطااللہ تارڑ کی کوٹ لکھپت جیل میں شہبازشریف سے ان کی والدہ کے نماز جنازہ اور تدفین کے حوالے سے مشاورت کی، بیگم شمیم اخترکی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں اداکرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے اور ان کی تدفین جاتی امرا میں کی جائے گی، بیگم شمیم اخترکومیاں محمد شریف… Continue 23reading شہباز شریف سے جیل میں لیگی رہنما کی مشاورت، نماز جنازہ اور جائے تدفین بارے اہم فیصلہ

اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے،جنرل قمر جاوید باجوہ کا شریف خاندان سے اظہار تعزیت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے،جنرل قمر جاوید باجوہ کا شریف خاندان سے اظہار تعزیت

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے میاں نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میاں نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر… Continue 23reading اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے،جنرل قمر جاوید باجوہ کا شریف خاندان سے اظہار تعزیت

کورونا وائرس کے 50فیصد سے زیادہ کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا وائرس کے 50فیصد سے زیادہ کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن(این این آئی )کورونا وائرس کے بیشتر کیسز کا سبب وہ افراد ہوتے ہیں جن میں کووڈ 19 کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی)کی جانب سے جاری اپ ڈیٹ گائیڈ لائنز میں بتائی گئی۔سی ڈی سی کے مطابق یہی… Continue 23reading کورونا وائرس کے 50فیصد سے زیادہ کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی

نوازشریف والدہ کے جسد خاکی کیساتھ پاکستان آنے کو تیار اسحاق ڈار، حسن اورحسین نواز نے فیصلے کی مخالفت کردی‎

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

نوازشریف والدہ کے جسد خاکی کیساتھ پاکستان آنے کو تیار اسحاق ڈار، حسن اورحسین نواز نے فیصلے کی مخالفت کردی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی والدہ شمیم بیگم اختر کی میت کیساتھ وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، حسین اور حسن نواز شریف نے ان کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading نوازشریف والدہ کے جسد خاکی کیساتھ پاکستان آنے کو تیار اسحاق ڈار، حسن اورحسین نواز نے فیصلے کی مخالفت کردی‎

شہباز شریف کو جب والد ہ کے انتقال کی خبر جیل میں دی گئی تو ان کی حالت کیسی ہو گئی ؟ وہ والد ہ کو یاد کر کے کیا کہتے رہے ؟انتہائی جذباتی مناظر‎

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

شہباز شریف کو جب والد ہ کے انتقال کی خبر جیل میں دی گئی تو ان کی حالت کیسی ہو گئی ؟ وہ والد ہ کو یاد کر کے کیا کہتے رہے ؟انتہائی جذباتی مناظر‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ شیم اختر لندن میں انتقال کر گئی ہیں جس کی اطلاع ن لیگ کے رہنما عطاتارڑ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے دی ۔ بیگم شیم کے انتقال کی خبر شہباز شریف کو جیل میں پہنچا دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے جب… Continue 23reading شہباز شریف کو جب والد ہ کے انتقال کی خبر جیل میں دی گئی تو ان کی حالت کیسی ہو گئی ؟ وہ والد ہ کو یاد کر کے کیا کہتے رہے ؟انتہائی جذباتی مناظر‎

والدہ کی تدفین۔۔۔ نواز شریف پاکستان آنے کیلئے تیار‎

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

والدہ کی تدفین۔۔۔ نواز شریف پاکستان آنے کیلئے تیار‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی والدہ شمیم بیگم اختر کے جسد خاکی کی تدفین کیلئے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، حسین اور حسن نواز شریف نے ان کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading والدہ کی تدفین۔۔۔ نواز شریف پاکستان آنے کیلئے تیار‎