گرین لائن بس منصوبہ کب تک فعال ہو جائے گا ، حکوم نے اہم اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت گرین لائن بس منصوبہ جولائی اور اگست تک فعال ہوجائے گا اور شہر میں پہلی مرتبہ جدید ٹرانسپورٹ نظام آئے گا۔وفاقی حکومت کی جانب سے اتوارکو کراچی کے لئے 50 فائر ٹینڈرز اور 2 بائوزر کے… Continue 23reading گرین لائن بس منصوبہ کب تک فعال ہو جائے گا ، حکوم نے اہم اعلان کر دیا
































