پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
چنیوٹ ( آن لائن ) صوبہ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں24 دسمبر سے شروع ہوں گی۔صوبہ بھر کے سکولز اور کالجز موسم سرما کی چھٹیوں کے باعث 24 دسمبر سے 10 جنوری 2021 تک مکمل طور پر بند رہیں گئے اور کوئی آن لائن تدریسی عمل بھی نہیں ہو… Continue 23reading پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان