پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کا پلے گراونڈ پر قبضے کو چھڑا کر کرکٹ گراونڈ بنانے کا اعلان
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے اپنے حلقے این اے 243 میں واقع پلے گراونڈ پر قبضے کو چھڑا کر کرکٹ گراونڈ بنانے کا اعلان کردیا۔ عالمگیر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران کے سابقہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کا پلے گراونڈ پر قبضے کو چھڑا کر کرکٹ گراونڈ بنانے کا اعلان
































