بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

بختاور کے دولہا شادی کیلئے کراچی پہنچ گئے خاندان کے سیاسی اختلاف ختم نہ ہوئے ، گھر کے کس اہم ترین فرد کو شادی کا دعوت نامہ نہیں ملا ، حیران کن انکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کے ہونے والے دولہا محمود چوہدری کراچی پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق شادی کے انتظامات کے حوالے سے

بختاور بھٹو کے منگیتر محمود چوہدری گزشتہ روز فلائٹ ای کے 600 سے کراچی پہنچے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات 27 جنوری کو شروع ہوں گی، ان کا محمود چوہدری سے نکاح 29 جنوری کو اور ولیمہ 30جنوری کو ہو گا۔دوسری جانب ذرائع نے بتایاکہ بھٹو خاندان کے سیاسی اختلافات بختاور بھٹو کی شادی پر بھی حل نہیں ہو سکے، ذوالفقار بھٹو کی بہو غنوی بھٹو اور اہلِ خانہ کو شادی کا دعوت نامہ نہیں ملا ہے۔واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تفصیلات بلاول ہائوس کی طرف سے جاری نہیں کی گئی ہیں، یہ پروگرام پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی طرف سے ملا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…