منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ان سرکاری ملازمین کو ترقی نہیں دی جائے گی  حکومت نے اب تک کا بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی حکومت نے  نئے سول سروسز ریفارم کا اعلان کرتے کہا ہے کہ نیب میں کیس ہونے پر سرکاری ملازمین کی ترقی روک دی جائے گی  جبکہ نیب سے پلی بارگین کرنے والوں کو ریٹائرڈ کردیا جائیگا، ادارہ جاتی اصلاحات  کمیٹی  کے قیام کا مقصد  اداروں کی

کا رکر دگی بہتر بنا نا اور نظام کی درستگی ہے۔ انکوائری کمیٹی کو 60روز کے اند تحقیقات مکمل کر نا ہو نگی ۔    بدھ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اداروں کی  کا رکر دگی بہتر بنا نے  اور نظام کی درستگی کیلئے  بنائی گئی کمیٹی کو میں ہیڈ کر رہا ہوں اس کمیٹی کے قیام کا مقصد اداروں کی  کا رکر دگی بہتر بنا نا اور نظام کی درستگی ہے    میری سر براہی میں قائم کی جانے والی انکوائری کمیٹی   کو 60روز کے اندر تحقیقات مکمل کر نا ہو  نگی  ۔ انہوں نے کہا کہ   سول سروسزریفارم کے 6 حصوں پر  فیصلے ہوئے ہیں      اور سول سروس ملازمین کیلئے روٹیشن پالیسی بنائی گئی ہے ،  پلی بارگین اور کرپٹ ملازمین کی اداروں سے چھانٹی کی جائے گی   اگر کسی سرکاری ملازم کا  نیب  میں کو ئی ریفرنس ہے تو اسکی ترقی نہیں ہو سکے گی  سرکاری ملازم اگر کسی معاملے میں قصور وار ٹھہرا تو اس کے خلاف قواعد  و ضوابط کے مطابق کارروائی کی جائے گی  سر کاری ملازم کی  3 سا لانہ رپورٹ   اوسط درجے کی ہوئی تو اسے ریٹائر کر دیا جائے گا  ، نیب سے پلی بار گین و الوں کو ریٹائر کر دیا  جائے گا   جبکہ سرکاری ملازمین کی ترقیوں میں بھی  تبدیلیاں کی گئی ہیں



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…