برطانوی ایئرلائن کو وفاقی وزرا کے کہنے پر منافع بخش روٹس ملے، پی آئی اے کواربوں کے نقصان کا خدشہ، حیران کن انکشاف
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ برطانوی ایئر لائن کو اہم فضائی روٹ پر پروازیں چلانے کی اجازت ملنے سے پی آئی اے کو پندرہ ارب سے زائد کا نقصان ہو گا۔ برطانوی ائیر لائن کو منافع بخش روٹس وفاقی وزراء کی خواہش پر دیے گئے۔ خبر رساں… Continue 23reading برطانوی ایئرلائن کو وفاقی وزرا کے کہنے پر منافع بخش روٹس ملے، پی آئی اے کواربوں کے نقصان کا خدشہ، حیران کن انکشاف