روس پاکستان میں اربوں ڈالرز کے منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے تیار ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) اور روسی فیڈریشن کی وزارت توانائی کی مشترکہ پاک۔روس تکنیکی کمیٹی کا پہلا باضابطہ 3 روزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ 16 سے 18 نومبر تک جاری رہنے والے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سہ روزہ اجلاس… Continue 23reading روس پاکستان میں اربوں ڈالرز کے منصوبے پر کام شروع کرنے کیلئے تیار ہو گیا