بیٹی کی شادی، ہسپتال ملازم نے کرونا وارڈ کو شادی ہال میں تبدیل کر دیا
صادق آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہسپتال میں ملازم کی بیٹی کی شادی کی تقریب ، کرونا وارڈ شادی ہال میں تبد یل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ملازم کی بیٹی کی شادی کا انعقاد ہوا ، شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوںکیلئے کرونا وارڈ کو ہی شادی… Continue 23reading بیٹی کی شادی، ہسپتال ملازم نے کرونا وارڈ کو شادی ہال میں تبدیل کر دیا