نواز شریف کی طبیعت مزید بگڑ گئی
لندن(آن لائن ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے گردے میں پتھری کی تشخیص ہوئی ہے، میڈیکل معائنے میں پتا چلا کہ نوازشریف کے گردے نارمل کام نہیں کررہے، نوازشریف کو مزید علاج کیلئے ہسپتال داخل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے علاج سے… Continue 23reading نواز شریف کی طبیعت مزید بگڑ گئی