رواں سال کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹریفک چالان
لاہور (آن لائن) لاہور ٹریفک پولیس کے ایک سینئر ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک ٹرک ڈرائیور کو رواں سال 2020ء کا سب سے بڑا چالان ٹکٹ جاری کردیا ہے جس کی مالیت 4250 روپے بطور جرمانہ بتائی گئی ہے ٹرک ڈرائیور پر الزام عائد ہے کہ اس نے اپنے ٹرک… Continue 23reading رواں سال کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹریفک چالان