عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد وزیراعظم کون بنے گا ؟ نواز شریف کی بڑی پیشکش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو وزارت عظمی کی کوئی خواہش نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی تحریک حکومت کیخلاف زور پکڑ چکی ہے ۔ نجی ٹی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد وزیراعظم کون بنے گا ؟ نواز شریف کی بڑی پیشکش