پشاور(آن لائن) سینٹ انتخابات میں ممکنہ طور پر اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے کے باعث دو اراکین اسمبلی اپنے ووٹ کا استعما ل نہیں کر سکیں گے منگل کے روز تک دونوں اراکین اسمبلی نے اپنے اثاثوں کے گوشواے جمع نہیں کرائے تھے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے کے باعث ان اراکین کے اسمبلی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پا بندی عائد کی گئی ہیں خیبر پختونخوا اسمبلی کے 145میں سے 143امیدوار سینٹ انتخابات میں اپنے حق رائے دہی استعمال کرینگے ۔
سینٹ انتخابات ،ممکنہ طور پردو اراکین اسمبلی اپنے ووٹ کا استعما ل نہیں کر سکیں گے، وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ



















































