اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کا سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان ، امریکی موقف کی مذمت

datetime 2  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء  اسلام پاکستان اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان اور امریکی موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے موقف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ پاکستان اور

سعودی عرب کے تعلقات کا تقاضا ہے کہ بغیر کسی شرط کے ہر آزمائش میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہو۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جوبائیڈن کے سعودی قیادت پر الزامات  اور دباؤ کو مسترد کرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ امریکہ کی جانب سے مسلم ممالک پر از خود الزامات اور خود ہی فیصلہ کرنے کی روایات پرانی ہیں۔انہوںنے کہاکہ حرمین شریفین کی حفاظت ایمان کا حصہ ہے،مشکل کی اس گھڑی میں سعودی فرمانروا محمد بن سلمان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ حجاز مقدس کے تحفظ کے لئے مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…