نیپالی کوہ پیما کے ٹو کی انتہائی بلندی کے قریب پہنچ گئے

16  جنوری‬‮  2021

کھٹمنڈو (آن لائن)دنیا کی دوسری بلند چوٹی ‘کے 2’ کو موسم سرما میں سر کرنے کیلئے کوہ پیماؤں کی ٹیم کا فاصلہ صرف 211 میٹر باقی رہ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمپ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپالی کوہ پیما کے ٹو کی انتہائی بلندی کے قریب پہنچ گئے، 10 رکنی نیپالی کوہ پیما دشوار گزار حصہ پار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔دشوارگزارحصے کی برفانی چٹان 8 ہزار 400 میٹر بلند ہے،

برف زیادہ ہونے کے باعث کوہ پیماؤں کی رفتار سست ہے۔نیپالی کوہ پیما نینگما جی مصنوعی آکسیجن کے بغیر پہاڑ چڑھ رہے ہیں، باقی تمام کوہ پیما مصنوعی آکسیجن استعمال کر رہے ہیں۔ واضع  رہے کہ دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 13 کو موسم گرمامیں سر کیا جا چکا ہے۔ صرف کے ٹو دنیا کی واحد چوٹی ہے جوموسم سرما میں اب تک سر نہیں کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…