پاکستان تحریک انصاف کے 23 اکائونٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی پیسے آئے، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 23 بینک اکانٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی فنڈنگ آئی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں نے بھی پی ٹی آئی کی فنڈنگ میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ سیلیکٹڈ… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے 23 اکائونٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی پیسے آئے، تہلکہ خیز دعویٰ































