سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا چنائو شروع پی ٹی آئی نے پنجاب سے 5نام فائنل کر لیے
لاہور(این این آئی) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لئے پنجاب سے امیدواروں کے چنائو کا عمل شروع کردیا ،11میں سے 5نام فائنل کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے 5اہم رہنمائوں کو پنجاب سینیٹ انتخابات کے لئے ٹکٹ دئیے جائیں گے ۔ ان ناموں میں ذوالفقار علی… Continue 23reading سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا چنائو شروع پی ٹی آئی نے پنجاب سے 5نام فائنل کر لیے