دھیلے کی نہیں بلکہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، آٹا چینی سکینڈل کے ذمہ داروں بارے بھی چیئرمین نیب کا دو ٹوک فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیوروکے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ دھیلے کی نہیں بلکہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی. ملک میں غربت، افلاس، صحت اور تعلیم کی سہولیات کی زبوں حالی کی وجہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے۔ مضاربہ کیس میں اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر سادہ لوح… Continue 23reading دھیلے کی نہیں بلکہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، آٹا چینی سکینڈل کے ذمہ داروں بارے بھی چیئرمین نیب کا دو ٹوک فیصلہ