بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نمبرز کم ،اتحادی ووٹ نہیں دیتے تو ۔۔۔ پی ٹی آئی کیخلاف سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ دیکھ رہا ہوں،حیران کن دعویٰ

datetime 1  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نمبرز کم ہیں ، پی ٹی آئی کیخلاف سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ دیکھ رہا ہوں۔سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے سپریم کورٹ کے سینیٹ انتخابات سے متعلق فیصلے پر

ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ایکٹ2017 میں تمام مسائل اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی، پارٹی لیڈر طے کرلیں معاملات ٹھیک چلیں تو کوئی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوسکتی۔سابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ پارٹی لیڈران پرمنحصر ہے کہ وہ اپنے گھر سے کیا اقدامات کرتے ہیں ، پارٹی کا لیڈرشفاف ہوگا تو ایسا کوئی ایشو نظر نہیں آئے گا۔اشتر اوصاف نے کہا قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نمبرز کم ہیں، اتحادی پی ٹی آئی ممبر کو ووٹ نہیں دیتے تو ہارس ٹریڈنگ نہیں کہاجاسکتا ، پی ٹی آئی کیخلاف سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ دیکھ رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…