پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ ، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ ، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں پاکستان ڈیمو کوریٹک موومنٹ) پی ڈی ایم(کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سمیت 20 سیاستدانوں کی زندگیوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 2019 میں دہشت گردی کے حملوں میں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ ، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

حکومت میں شامل عمران خان کے اوور سیز دوستوں کی موجیں ،تینوں سینیٹرز بنیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

حکومت میں شامل عمران خان کے اوور سیز دوستوں کی موجیں ،تینوں سینیٹرز بنیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار افتخاراحمد نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن پر آئین کہتا ہے کہ ووٹنگ سیکرٹ بیلٹ سے ہو گی ، اس کے ارکان کی مدت11مارچ کو ختم ہوتی ہے ، قانون یہ کہتا ہے کہ 30دن کے اندر الیکشن ہونے چاہئیں ۔ ان کا کہنا… Continue 23reading حکومت میں شامل عمران خان کے اوور سیز دوستوں کی موجیں ،تینوں سینیٹرز بنیں گے

اپوزیشن نیب قانون کی 34 شقوں میں کیا تبدیلیاں کروانا چاہتی تھی؟ کن رہنماؤں کو بچانا چاہ رہی تھی؟ حکومت نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن نیب قانون کی 34 شقوں میں کیا تبدیلیاں کروانا چاہتی تھی؟ کن رہنماؤں کو بچانا چاہ رہی تھی؟ حکومت نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن کی نیب قانون کی 38 شقوں میں سے 34 میں ترامیم عوام کے سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کو بطور جرم ختم کرنے کی ترمیم بھی شامل تھی، فیٹف پر اپوزیشن کے مذاکرات اپنی ذات کیلئے تھے، اپوزیشن… Continue 23reading اپوزیشن نیب قانون کی 34 شقوں میں کیا تبدیلیاں کروانا چاہتی تھی؟ کن رہنماؤں کو بچانا چاہ رہی تھی؟ حکومت نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

مولانا فضل الرحمان کیخلاف جے یو آئی میں بغاوت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

مولانا فضل الرحمان کیخلاف جے یو آئی میں بغاوت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )  مولانا فضل الرحمان کے خلافجے یو آئی (ف) میں بغاوت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔جے یو آئی (ف) اور (پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف حافظ حسین احمد اور مولانا شیرانی کی تنقید کی وجہ سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق پارٹی پالیسی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کیخلاف جے یو آئی میں بغاوت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ذلفی بخاری کے کزن کو وزیر بنادیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

ذلفی بخاری کے کزن کو وزیر بنادیا گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے دو نئے وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سید یاور عباس بخاری کو صوبائی وزیر سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن جبکہ خیال کاسترو کو کالونیز کا قلمدان سونپ دیا گیا ، کالونیزکاقلمدان فیاض الحسن چوہان کے پاس تھا ،ان کے پاس جیل خانہ… Continue 23reading ذلفی بخاری کے کزن کو وزیر بنادیا گیا

’’میں نواز شریف کو برطانیہ سے واپس پاکستان لا سکتا ہوں ‘‘ لندن کےٹاپ وکیل کا بڑادعویٰ،

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

’’میں نواز شریف کو برطانیہ سے واپس پاکستان لا سکتا ہوں ‘‘ لندن کےٹاپ وکیل کا بڑادعویٰ،

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ لندن کے ٹاپ وکلا سے میری تفصیل سے بات ہوئی ہے ،سوال یہ زیر بحث تھا کہ کیا نوازشریف واپس آسکتے ہیں،ان معاملات میں جو سب سے لائق وکیل سمجھا جاتا ہے ، اس نے… Continue 23reading ’’میں نواز شریف کو برطانیہ سے واپس پاکستان لا سکتا ہوں ‘‘ لندن کےٹاپ وکیل کا بڑادعویٰ،

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے استعفیٰ دیدیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے استعفیٰ دیدیا

لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے اسمبلی رکنیت سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ۔ حمزہ شہباز نے اپوزیشن چیمبر میں منعقدہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اپنا استعفیٰ پیش کیا ۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ پارٹی قیادت اور پی ڈی ایم کے فیصلوں کے پابند ہیں… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے استعفیٰ دیدیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزداربھی کرونا کا شکار ہو گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

وزیراعلی پنجاب عثمان بزداربھی کرونا کا شکار ہو گئے

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوںنے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق طبیعت ناساز ہونے اور کورونا وائرس کی علامات پر محکمہ صحت کی ٹیم نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا ٹیسٹ لیا جس کی رپورٹ موصول… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب عثمان بزداربھی کرونا کا شکار ہو گئے

جلیل شرقپوری نے سپیکر کو استعفیٰ بھجوادیا، ن لیگ کے باغی رکن اسمبلی نے استعفیٰ قبول کرنے کی حیرت انگیز شرط رکھ دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

جلیل شرقپوری نے سپیکر کو استعفیٰ بھجوادیا، ن لیگ کے باغی رکن اسمبلی نے استعفیٰ قبول کرنے کی حیرت انگیز شرط رکھ دی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے باغی رکن اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو اپنا مشروط استعفیٰ بھجوادیا۔ جلیل شرقپوری کی جانب سے بھیجے گئے استعفے میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ اگر پورا پینل مستعفی ہو میرا استعفیٰ بھی قبول کر لیا جائے۔ جلیل شرقپوری کی… Continue 23reading جلیل شرقپوری نے سپیکر کو استعفیٰ بھجوادیا، ن لیگ کے باغی رکن اسمبلی نے استعفیٰ قبول کرنے کی حیرت انگیز شرط رکھ دی