کرونا وائرس کی لہر نے شدت پکڑی لی ، لاہور کے مزید 55علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ
لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہورکے مزید 55 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگا دیا جو 21 دسمبر تک جاری رہے گا۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈائون داتا گنج بخش ٹائون، شادمان کالونی، پی ڈبلیو… Continue 23reading کرونا وائرس کی لہر نے شدت پکڑی لی ، لاہور کے مزید 55علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ