نواز شریف کی واپسی ،حکومت پاکستان برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دیا
ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانیہ کے ہائی کمشنر سے نشستیں ہوئی ہیں، ان کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو لکھ کر دیا ہے، برطانیہ اور عدالتیں پاکستان کے موقف سے آگاہ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی ،حکومت پاکستان برطانوی حکومت کو خط لکھ کر دیا