پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ٹرین سروس آپریشنل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاپاکستان کا خطے میں تجارتی روابط بڑھانے کیلئے انتہائی اہم فیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے ترکی اور ایران کیساتھ مل کر تینوں ممالک کے درمیان ٹرین سروس آپریشنل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ تینوں ممالک نے اسلام آباد، تہران، استنبول کارگو ٹرین سروس کی بحالی کیلئے اتفاق کیا ہے۔سروے اگلے… Continue 23reading پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ٹرین سروس آپریشنل کرنے کا فیصلہ