منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس یوسف رضا گیلانی و دیگر پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

datetime 12  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی۔ملزمان کی حاضری مکمل نہ ہونے کے باعث فرد جرم ک

ی کارروائی موخر  کر دی گئی ۔ عدالت نے کہاکہ فرد جرم کی کارروائی کیلئے فروری کی کوئی تاریخ رکھتے ہیں۔فروری میں جو بھی تاریخ رکھیں ،بس 14 فروری نہ رکھیں، ملزمان کے وکیل کی استدعا پر عدالت میں قہقہے ،عدالت نے یوسف رضا گیلانی و دیگر پر فرد جرم کیلئے 3 فروری کی تاریخ مقرر کر دی ،نیب نے عدالت سے مسلسل غیر حاضر ملزم فاروق اعوان کے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ سابق سیکرٹری آئی ٹی فاروق اعوان عرصہ دراز سے بیرون ملک ہیں، عدالت میں حقائق چھپاتے ہوئے بیماری کی بنیاد پر استثنیٰ کی درخواست دائر کر دیتے ہیںعدالت نے کیس کے تفتیشی افسر کو آج ہی پیش ہونے کا حکم  دیا اور کہ  تفتیشی سے رپورٹ لیکر وارنٹس کا فیصلہ کریں گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…