عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ،مولانا طاہر اشرفی کا دوٹوک اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک/این این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کسی ذمہ دار… Continue 23reading عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ،مولانا طاہر اشرفی کا دوٹوک اعلان