جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم میر ظفر خان جمالی کو دل کا دورہ حالت تشویشناک ،فوری طور پر ہسپتال منتقل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

سابق وزیراعظم میر ظفر خان جمالی کو دل کا دورہ حالت تشویشناک ،فوری طور پر ہسپتال منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کو دل کا دورہ ، حالت تشویشناک ، فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع نے سابق وزیراعظم کی حالت تشویشناک بتائی ہے ۔ ظفر اللہ خان جمالی کو راولپنڈی کےآرمڈ فورسز انسٹیٹویٹ آف کارڈیالوجی اینڈ نیشنل انسٹیویٹ… Continue 23reading سابق وزیراعظم میر ظفر خان جمالی کو دل کا دورہ حالت تشویشناک ،فوری طور پر ہسپتال منتقل

سابق صوبائی وزیر کورونا کا شکار ہو کر انتقال کرگئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

سابق صوبائی وزیر کورونا کا شکار ہو کر انتقال کرگئے

کراچی(این این آئی)سابق صوبائی وزیرتجارت اورمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ممبرعادل صدیقی کورونا کے باعث نجی اسپتال میں انتقال کر گئے،عادل صدیقی گزشتہ دو روز سے کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے اور کرونا وائرس میں مبتلا تھے،ان کی عمر57برس تھی۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیرتجارت ومتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ… Continue 23reading سابق صوبائی وزیر کورونا کا شکار ہو کر انتقال کرگئے

پی ڈی ایم کارکنان کی پکڑ دھکڑ کے دوران پی ٹی آئی عہدیدار گرفتار،پھر رہائی کس طرح ملی؟ ملتان پولیس نے معاملے پر وضاحت جاری کردی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کارکنان کی پکڑ دھکڑ کے دوران پی ٹی آئی عہدیدار گرفتار،پھر رہائی کس طرح ملی؟ ملتان پولیس نے معاملے پر وضاحت جاری کردی

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )آج پی ڈی ایم ملتان میں سیاسی قوت کا مظاہر ہ کرنے جارہی ہے ، اس سے پہلے پی ڈی ایم کے لیے کام کرنے کے شبہ میں جلال پور پولیس نے پی ٹی آئی کے عہدیدار حامد رفیق کو گرفتار کر لیا، تاہم بعد ازاں تھانے میں تحریری… Continue 23reading پی ڈی ایم کارکنان کی پکڑ دھکڑ کے دوران پی ٹی آئی عہدیدار گرفتار،پھر رہائی کس طرح ملی؟ ملتان پولیس نے معاملے پر وضاحت جاری کردی

نئی اورپرانی گاڑی و موٹر سائیکل رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اہم اعلان کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

نئی اورپرانی گاڑی و موٹر سائیکل رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اہم اعلان کردیا

راولپنڈی (اے پی پی)ایکسائز اینڈٹیکسیشن پنجاب نے گاڑی و موٹر سائیکل کو یونیورسل نمبر کے تحت رجسٹرڈ کرانے کی نئی سکیم متعارف کرادی ۔ایکسائز اینڈٹیکسیشن حکام نے اے پی پی کو بتایاکہ اوپن ٹرانسفر لیٹر کی حامل گاڑیوں اور نئی گاڑیوں کے مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15دسمبر سے قبل یونیورسل نمبر… Continue 23reading نئی اورپرانی گاڑی و موٹر سائیکل رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اہم اعلان کردیا

آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری، آگے لانے کا مقصد کیا ہے؟حامد میر پیپلز پارٹی کی حکمت عملی سامنے لے آئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری، آگے لانے کا مقصد کیا ہے؟حامد میر پیپلز پارٹی کی حکمت عملی سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میراپنے آج کے کالم ”دوبیٹیاں ایک کہانی“ میں لکھتے ہیں کہ کسی کو اچھا لگے یا بُرا، ملتان میں ایک نئی تاریخ بننے جا رہی ہے۔ آج(30نومبر) پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہے۔ اِس پارٹی کے 54ویں یومِ تاسیس کا جلسہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ… Continue 23reading آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری، آگے لانے کا مقصد کیا ہے؟حامد میر پیپلز پارٹی کی حکمت عملی سامنے لے آئے

ایران سے خطرہ سعودی عرب نے آئل فیلڈز کی حفاظت برطانوی فوج کے سپرد کردی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایران سے خطرہ سعودی عرب نے آئل فیلڈز کی حفاظت برطانوی فوج کے سپرد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف  تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل کے ذخائر کی حفاظت برطانوی فوج کے سپرد کردی ہے، ایرانی ایٹمی سائنسدان کے قتل کی خبرکوٹرمپ نے ری ٹویٹ کیا اور تاثر دیاکہ امریکا اس کے پیچھے ہے،جس پر سعودی عرب کو خدشہ ہے ایران حملہ نہ کردے،… Continue 23reading ایران سے خطرہ سعودی عرب نے آئل فیلڈز کی حفاظت برطانوی فوج کے سپرد کردی

پاکستان میں چاولوں کی قیمتوں میں حیران کن کمی ریٹ مزید بھی گر سکتے ہیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان میں چاولوں کی قیمتوں میں حیران کن کمی ریٹ مزید بھی گر سکتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں کرونا وائرس کی نہ تھمنے والی وبا اور درآمدی آرڈرز میں واضع کمی آنے کی وجہ سے  چاولوں کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، چاولوں کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف مقامی افراد کو تو ملے گا لیکن کاشتکاروں اور برآمد… Continue 23reading پاکستان میں چاولوں کی قیمتوں میں حیران کن کمی ریٹ مزید بھی گر سکتے ہیں

خوشیوں اور دکھوں کا پیغام لانے والا مہینہ آگیا تاریخ کے آئینے میں ماہ دسمبرکے اہم واقعات

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

خوشیوں اور دکھوں کا پیغام لانے والا مہینہ آگیا تاریخ کے آئینے میں ماہ دسمبرکے اہم واقعات

اسلام آباد،لاہور(آن لائن)ماہ دسمبر میں مختلف واقعات کے وقوع پذیر ہونے کی وجہ سے اسے بین الاقوامی سطح پر نہایت اہم سمجھا جاتا ہے ۔ماہ دسمبر1971ء  میں بین الاقوامی سازش کے تحت دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت پاکستان کو دو لخت کر دیا گیاتھا اور بنگلا دیش پاکستان سے علیحدہ ہو گیا۔16دسمبر 2014ء… Continue 23reading خوشیوں اور دکھوں کا پیغام لانے والا مہینہ آگیا تاریخ کے آئینے میں ماہ دسمبرکے اہم واقعات

پاکستان پیپلز پارٹی ایک خاندان ہے جس کی تین نسلوں نے قربانیاں  دیں ، مجھے سے شادی کرنا کسی بھی خاتون کیلئے بڑی قربانی ہو گی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان پیپلز پارٹی ایک خاندان ہے جس کی تین نسلوں نے قربانیاں  دیں ، مجھے سے شادی کرنا کسی بھی خاتون کیلئے بڑی قربانی ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن /این این آئی)بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستانی غریب عوام کیلئے جتنا میرے نانا اور والدہ نے کیا اس کی پاکستان میںمثال نہیں ملتی ، بے نظیر بھٹو نے عوام کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام لایا جس کےذریعے آج پاکستان… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی ایک خاندان ہے جس کی تین نسلوں نے قربانیاں  دیں ، مجھے سے شادی کرنا کسی بھی خاتون کیلئے بڑی قربانی ہو گی