پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے بڑی خوشخبری سنیں گے، چینی سفیر
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور چینی سفیر نونگ رونگ (Nong Rong) نے ضم شدہ اضلاع میں تباہ شدہ سکولوں کی دوبارہ تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔منصوبے کے پہلے مرحلے میں ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں دہشت گردی کی وجہ سے تباہ شدہ 50ا سکولوں کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا، جن… Continue 23reading پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے بڑی خوشخبری سنیں گے، چینی سفیر


































