منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن)ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اورتمام ڈپٹی کمشنر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرے گے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جائیں گی

جبکہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا اور اس طرح عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500 پرروپے جرمانہ کیا جائے گا جبکہ دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ عائد کیا جائے گا اور دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپیجرمانہ کیا جائے گا جبکہ بس میں 3000روپے جرمانہ، کار میں 2000 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…