عددی برتری غیرمستحکم، چیئرمین سینیٹ کمزور ہوگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے لئے کامیاب امیدوار کی عددی برتری بڑی غیر مستحکم ہے، جس کی وجہ سے ایوان بالا کا چیئرمین کمزور ہوگا، روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی رپورٹ کے مطابق غیرجانبدارانہ حکمت عملی اختیار کئے بغیر کوئی مؤثر قانون سازی بھی نہیں ہوسکے گی۔بظاہر اپنی معمولی عددی برتری کی وجہ… Continue 23reading عددی برتری غیرمستحکم، چیئرمین سینیٹ کمزور ہوگا