کراچی، کورونا کے بعد ڈنگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف
کراچی(این این آئی) کراچی میں کوویڈ وائرس کے ساتھ ساتھ ڈنگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے۔ڈائویونیورسٹی کے پروفیسر اف پیتھالوجی پروفیسر سعید خان نے بتایا کہ امسال ڈنگی وائرس میں جینیاتی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں جس کو طبی زبان میں سیرو ٹائپ کہتے ہیں، ڈنگی سیرو ٹائپس، ڈنگی انفیکشن DEN-1… Continue 23reading کراچی، کورونا کے بعد ڈنگی وائرس میں بھی جینیاتی تبدیلی کا انکشاف































