شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ نائب قاصد نے سنایا ،تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ شہباز گل نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق فیصلے پرجھوٹ بولا ، اب پکڑا گیا تو وہ رو رہے ہیں ، صبح سے ان کا رونا پیٹنا دیکھ رہے ہیں، شہباز شریف کی… Continue 23reading شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ نائب قاصد نے سنایا ،تہلکہ خیز دعویٰ