اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

محکمہ ایکسائز کا جدید سسٹم شہریوں کو خوار کرنے لگا

datetime 1  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) محکمہ ایکسائز کا سسٹم کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنا شہریوں کو مہنگا پڑگیا، کاغذات کی سکیننگ کا کنٹریکٹ ختم ہونے کی وجہ سے گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی ہزاروں فائلز ایکسائز دفاتر میں جمع ہوگئیں، شہری خوار ہوگئے۔محکمہ ایکسائز فوری فیس وصولی کے با

وجود شہریوں کو بروقت سمارٹ کارڈ اور پلیٹس دے پا رہا ہے، اور نہ ہی رجسٹریشن کے بعد شہریوں کے گھر فائلز بھجوائی جارہی ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے دفتری ریکارڈ کیلئے کاغذات کی سکینگ کا عمل رکنے سے نمبر جاری ہونے کے باجود رجسٹریشن کا عمل مکمل نہیں ہوپا رہا ہے۔ رجسٹریشن کا عمل مکمل نہ ہونے سے گاڑی اور مالک کا ڈیٹا نمبر پلیٹس کمپنی اور سمارٹ کارڈ بنانیوالی کمپنیوں کونہیں بھجوایا جاسکتا، شہریوں کو فیس کی وصولی کیبعد چالان پیپرتو جاری کیا جارہا ہے، لیکن فائل، سمارٹ کارڈ اورنمبر پلیٹس کا اجرا نہیں کیا جارہا ہے، سکینگ کیلئے اب پرائیویٹ کمپنیوں کوٹینڈردینے کی بجائے محکمہ نے خودسکینگ کے لئے آلات خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ کو سکینگ کا عمل شروع کرنے میں 2 سے 3ماہ لگ سکتے ہیں۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…