عامر لیاقت لائیو پروگرام میں گرگئے، ویڈیو وائرل
کراچی (این این آئی)قومی اسمبلی کے رکن اور معروف میزبان عامر لیاقت حسین رمضان ٹرانسمیشن کے دوران دوڑ لگاتے ہوئے گرگئے ۔عامر لیاقت حسین نجی ٹی وی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر رہے ہیں، تاہم ٹرانسمیشن میں مدعو کی گئی مہمان ایتھلیٹ اور سابق چیمپیئن نسیم حمید کے ساتھ انہوں نے دوڑ لگائی۔سوشل… Continue 23reading عامر لیاقت لائیو پروگرام میں گرگئے، ویڈیو وائرل